سوال: اعتکاف کے دوران جتنی بھی روحانی بیعت ہو میں اس میں زیادہ تر لوگوں کو قرآن کریم عطا ہوا۔ اس سے پہلے حضور ﷺ روحانی طور پر سالک کو بھی تلوار ، جھنڈا، قلم یا قرآن اورکبھی سب کچھ عطافرماتے صرف ایک چیز ملنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
جواب :جو کچھ بھی روحانی بیعت کے وقت عطا ہوتا ہے وہ روحانی استعداد کے مطابق عطا ہوتاہے جن اصحاب کی استعداد زیاد و ہوا نھیں زیاد و ملتا ہے۔