جواب :کرنے کا اصل کام ذکر قلبی ہے۔ جو رات دن کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ زبانی اذکار باعث ثواب ضرور ہیں مگر کیفیات پیدا کرنا ان کا کام ہی نہیں ۔ یہ مقصد ذکر قلبی ہی سے حاصل ہوتا ہے۔ اگر آپ نے چلتے پھرتے ، کام کاج کرتے، سوتے جاگتے ذکر کی طرف توجہ راسخ کر لی تو بہت بڑا کام ہو گا۔ اس لیے سلسلہ عالیہ میں تلاوت کلام اللہ اور درود شریف یا کلمہ شریف کے علاوہ از کار کم بتائے جاتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ وقت ذکر قلبی پر ہی صرف کیا جائے۔
Facebook Comments Box