سوال: ارتکاز توجہ خیالات کی یکسوئی یا Power of concentration کا تعلق دماغ سے ہے یا دل سے؟
جواب: حضرت امیر محمد اکرام اعوان ؒ(محفل شیخ سے انتحاب) میرے بھائی! انسانی جسم کے وہ پانچ حصے جنھیں حواس خمسہ کہتے ہیں وہ چھونے، چکھنے، سونگھنے، دیکھنے اور سننے…