سوال : آج رات روحانی بیعت کے وقت دیکھا کہ آپ منصب والی کرسی سے اٹھ کر خود حضور ﷺ کے سامنے آئے اور پھر بیعت والوں کو پیش کیا ۔ جبکہ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ۔

جواب :عمومی حاضری میں منصب والی کرسی سے اٹھنا نہیں پڑتا ۔ عام حاضری اور رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ میں ہاتھ دینے میں بہت فرق ہے۔ اس کے لیے…

سوال: دلائل السلوک میں ملتا ہے کہ جب حضور ﷺ پر وحی آتی تھی تو آپ ﷺ کا سانس تیزی سے چلنے لگتا تھا۔ لیکن اس میں ذکر کا ذکر نہیں ملتا؟

جواب: کلام باری کا نزول ہوتا تھا تو ساتھ تجلیات باری ہوتی تھیں ۔ تجلیات باری جب قلب اطہر رسول اللہ ﷺ پر آتی تھیں تو وہاں بھی خون میں…