سوال: مشاہدے میں چند صاحب منصب حضرات میں سے آپ کے علاوہ صرف دو اور ہیں جن کی سمجھ آتی ہے۔ باقی حضرات کا پتہ نہیں چلتا۔ درخواست ہے کہ تربیت کے لیے رہنمائی فرمائیں۔

جواب: اس سوال کا تربیت سے کوئی تعلق نہیں۔ میں نے خود بتانے والا سلسلہ بند کر رکھا ہے۔ اس وجہ سے آپکو سمجھ نہیں آتی ۔ جب تک میں…

سوال : آج رات روحانی بیعت کے وقت دیکھا کہ آپ منصب والی کرسی سے اٹھ کر خود حضور ﷺ کے سامنے آئے اور پھر بیعت والوں کو پیش کیا ۔ جبکہ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ۔

جواب :عمومی حاضری میں منصب والی کرسی سے اٹھنا نہیں پڑتا ۔ عام حاضری اور رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ میں ہاتھ دینے میں بہت فرق ہے۔ اس کے لیے…