جواب :عمومی حاضری میں منصب والی کرسی سے اٹھنا نہیں پڑتا ۔ عام حاضری اور رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ میں ہاتھ دینے میں بہت فرق ہے۔ اس کے لیے خود بھی حاضر ہوتا پڑتا ہے۔
( اسی قرب پر جو اللہ نے نصیب فرمایا ہے میں نے نظم بھی لکھی ہے )
Facebook Comments Box