جواب چونکہ صحابہ کرام ہمیشہ رہنے والی شخصیات ہیں اور یہ وہ لوگ ہیں جو نبوت میں ان کے گواہ ہیں۔ اس لیے ان کا انکار کفر ہے کیونکہ ان کے انکار سے نبوت ثابت ہی نہ ہو سکے گی۔ ان کا زمانہ ہمیشہ کا ہے۔ اس لیے موجودہ اولیاء ان کے تابع ہیں پرانے بزرگوں کا زمانہ گزر چکا ہے۔ اس وجہ سے دنیا میں موجو د اولیاء کرام ان کے پیچھے نہیں بیٹھتے بلکہ صحابہ کرام کے پیچھے بیٹھتے ہیں۔
Facebook Comments Box