جواب :یہ آپ ٹھیک دیکھتے ہیں اسے تصوف میں تعدد امثال کہتے ہیں اس کی مثال اسی طرح ہے کہ جیسے سورج  نکلتا ہے تو ایک جگہ کو منور نہیں کرتا بلکہ تمام دنیا کو روشن کرتا ہے۔ ہر جگہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ سورج صرف ان کے اوپر ہے۔ لیکن وہ ہر جگہ نظر آ رہا ہوتا ہے۔ اسی طرح ولی بھی سورج کی مانند ہوتا ہے ایک ہی وقت میں مختلف جگہوں پر نظر آتا ہے۔ اور سالک کے قلب سےمنعکس ہونے والے انوارات میں شیخ کی صورت نظر آتی رہتی ہے۔

Facebook Comments Box

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے