جواب: مجاہدہ فرائض ادا کرنے کے بعد نوافل اور اذکار میں بقدر ہمت محنت کرنے کا نام ہے۔ اس کے علاوہ زندگی میں پوری طرح شرکت کرے۔ حرام اور جھوٹ سے بچے، فضول باتوں سے بچے نوافل ادا کرے، ذکر کثرت سے کرے۔

Facebook Comments Box

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے