جواب : لطائف منور ہو جائیں تو گناہ سے تنفر پیدا ہو جاتا ہے اور نیکی سے ایک مسرت کی لہری دوڑتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔ یہ ہی اصل پہچان ہے۔ اگر مشاہدہ نصیب ہو تو پھر لطائف کے انوارات اور ان کی کمی بیشی بھی نظر آتی ہے۔

Facebook Comments Box

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے