لائبریرین فیس بک پیجیز Librarian Facebook Page,s

یہاں پر میری کوشش ہے کہ میں تمام سوشل میڈیا/فیس بک پر موجود وہ تمام لنک جو لائبریریز کے متعلق ہیں سب کو یکجا کر کے اہل علم کی خدمت میں پیش کرو اس سلسلہ میں کچھ لنکس پیش خدمت ہیں مزید یہ سلسلہ جاری رہے گا ان شاء اللہ۔اسکے علاوہ فیس بک پیجیز کے لنک بھی یکجا کرنا شروع کر دئیے گئے ہیں اس طرح میں نے اپنے کنوز دل بلاگ پر بھی ایک لسٹ شئیر کی ہے جس کو آپ یہاں پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔یہ کافی محنت طلب کام ہے لیکن کوئی کام ناممکن نہیں ہوتا۔انسان اپنی کاوش سے باآخر اسکو انجام تک پہنچا سکتا ہے آپ دوستوں سے گزارش یہ ہے کہ آپ میرے اس کام مزید شئیر کریں آپکے علم مزید کوئی ایسے لنک ہوں تو آپ مجھے کمنٹس میں نیچے شئیر کر سکتے ہیں ۔
طوبٰی فاونڈیشن اسکے علاوہ پاکستان بھر کے تمام کتب خانوں کو آن لائن کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔اس سلسلہ میں تمام کتب خانوں کے نام،رابطہ نمبر،اتہ پتہ،مدیر کتب خانہ،کتب کی فہرست اور اسکے ساتھ ایسی کتب جو پہلے سے پی ڈی ایف میں موجود نہ ہوں انکو پی ڈی ایف (PDF)اور کنڈل(KINDEL) فارمیٹ میں پیش کرنا مقصود ہے۔آپ یہاں پر کلک کر کے ہمارے مطلوبہ پیجیز کو دیکھ سکتے ہیں۔ہمارا یہ پروگرام صرف پاکستان تک نہیں بلکہ انٹرنیشینل لیول تک لے جانے کا پروگرام ہے۔واضح رہے اس سلسلہ میں ہمیں اہل علم حضرات کے اشد تعاون کی ضرورت ہے آپ ہمارے وٹس ایپ نمبر(03319110527)،فیس بک،فیس بک گروپ،فیس بک پیج،مسینجر کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اہل علم کو مستفید کرنے کے لئے آپ ہمارے فیس بک پیج اور فیس بک گروپ کو لازمی فالو کریں اسی طرح آپ ہمارے وٹس ایپ گروپ،وٹس ایپ چینل،کوبھی جوائن کر لیں۔
یہاں پر ایک ضروری بات واضح کرتا چلوں کہ اس پہلے راقم الحروف نے کنوز دل بلاگ پر بہت قیمتی اور نایاب کتب اپ لوڈ کر چکا ہے جو کہ آپ لائبریری میں جا کر دیکھ سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ آپ عرفان اکبر صاحب کی لائبریری طوبی ای بلاگ کا وزٹ کریں وہاں آپکو بہت ہی نایاب کتب ملے گی۔بالخصوص قرآنیات کے موضوع پر آپ وہاں وہ کچھ پائیں گے جو شاید آپ کسی دوسری ای لائبریری میں نہ مل سکے۔ آپ عرفان صاحب کیساتھ انکے فس بک پیج ،فیس بک گروپ،وٹس ایپ گروپ/ وٹس ایپ کمیونٹی اور دیگر انکے سوشل فورم پر ان سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں ۔اس وقت طوبی فاؤنڈیشن کا آغاز ان ہی کی کاوشوں سے کیا گیا ہے۔
ہمارا پروگرام یہ ہے کہ لائبریری فیس بک گروپ / لائبریری فیس بک پیجیز کے علاوہ تمام بکس شاپ کے لنک/ لائبریری وٹس ایپ گروپ کے لنک بھی آپ کو مہیا کئے جائیں۔ یہ چیزیں آہستہ اپ لوڈ کرنے کا سلسلہ جاری ہے لہذا آپ سے پھر التماس یہی ہے کہ آپ اپنی بک شاپ/وٹس ایپ گروپ/فیس بک لنک ہمیں وٹس ایپ کریں یا پھر اسی بلاگ میں نیچے کمنٹس کر دے۔
یہ پیج مزید اپ ڈیٹ کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا اس لئے اس بلاگ کو سبسکرائب کر لیں۔

 

Sr.No Libray Name Link
1 Library لائبریری https://www.facebook.com/groups/1323641004341898/?action_source=group_mall_recommendation_affordance
2 urdu Writer https://www.facebook.com/groups/510413306223685/?action_source=group_mall_recommendation_affordance
3 📚📚online books sales 🏠📚 https://www.facebook.com/groups/429325394149734/?action_source=group_mall_recommendation_affordance
4 Urdu Books https://www.facebook.com/groups/151796831577287/?action_source=group_mall_recommendation_affordance
5 Urdu Novels اردو ناولز https://www.facebook.com/groups/1407433292684695/?action_source=group_mall_recommendation_affordance
6 NoVeL’s WoRLd – ناولز کی دنیا 📚📖📚 https://www.facebook.com/groups/2653244404906608/?action_source=group_mall_recommendation_affordance
7 Library and Information sites

https://www.facebook.com/groups/308152255938367/?paipv=0&eav=AfZcTrPfgif1oShwsC8umpeyAh5OCTDdoq4OGDF3Q
peySbz6uWozsh7MqzUlJQqRSK8&_rdr

8 National Library and Information System Authority – NALIS  https://www.facebook.com/NALISTT
9 Tamil Nadu Librarians

https://www.facebook.com/groups/308152255938367/

user/100006326977353/

10 American Library in Paris https://www.facebook.com/theamericanlibraryinparis/
11 Blackhall Library  https://www.facebook.com/BlackhallLibrary
12 Essex Library Service  https://www.facebook.com/EssexLibraries
13 Blackpool Libraries  https://www.facebook.com/BlackpoolLibraries
14 Haverhill Library UK  https://www.facebook.com/HaverhillLibrary
     
16 Human Library Organization https://www.facebook.com/humanlibraryorg
17 FVRLibraries – Fort Vancouver Regional Library District  https://www.facebook.com/fvrldistrict
18 https://www.facebook.com/HaverhillLibrary https://www.facebook.com/ConwyLibraries
19 Al-Kitab Foundation  https://www.facebook.com/AlKitabFoundation
20 Toobaa Book Foundation  https://www.facebook.com/toobaabookfoundation
21 Promoting Study and Library P.S.L ترغیب مطالعہ و لائبریری  https://www.facebook.com/profile.php?id=100057443168638
22 Sultan ul Faqr Publications  https://www.facebook.com/SultanUlFaqrPublications
23 Meri’s Bookshelf  https://www.facebook.com/profile.php?id=61550187842115
24 The Secret Bookshelf  https://www.facebook.com/TheSecretBooks1
25 The Children’s Bookshelf – Specialists in Children’s Books https://www.facebook.com/ChildrensBookSpecialists
26 Meri’s Bookshelf  https://www.facebook.com/profile.php?id=61550187842115
27 HEMA Bookshelf  https://www.facebook.com/hemabookshelf
28 Free-eBooks PDF https://www.facebook.com/groups/118691872157290/
29 Old Books https://www.facebook.com/groups/374451464594043/
30 Friends of Smyrna Library  https://www.facebook.com/friendsofsmyrnalibrarytn
31 Book Souls Tacloban  https://www.facebook.com/booksoulstacloban
32 Dozen Best Books  https://www.facebook.com/dozenbestbooks
33 Haverhill Library UK https://www.facebook.com/HaverhillLibrary

 

مزید فیس بک لائبریرین  گروپ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Click here to see more librarian Facebook groups
  فیس بک لائبرین پیجیز دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Click here to view Facebook Librarian Pages
فیس بک بکس شاپ کیپر کے لئے یہاں کلک کریں
Click here for Facebook Books Shopkeeper
وٹس ایپ بکس کے لئے یہاں کلک کریں
Click here for WhatsApp group

Facebook Comments Box

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے