May be an image of 1 person, cable car, tram and text

چیک جموریہ وسطی یورپ کا ایک ملک ہے۔یہ ٹرام ہر روز 70 کلومیٹر کا فیصلہ طے کرتی ہے اس لائبریری میں صرف کتابیں ہی نہیں ہوتی بلکہ یہ لائبریری ڈیجیٹل تعلیم۔لائبریریز کے متعلق آگاہی بھی دیتی ہے۔ اس جدید پروجیکٹ کو 2.0 پروجیکٹ کا نام دیا گیا ہے۔خوبصورت کتابوں کیساتھ سجی اس ٹرام میں ڈیجیٹل لائبریریز تک رسائی کے لئے QR codes کی دیا جاتا ہے۔

اس لائبریری کا نام  Jiří Mahen Library ہے یہ لائبریری برنو Brno میں ہے اس لائبریری کو 2014 میں ILFA  نٹرنیشینل مارکیٹینگ ایوارڈ  میں پہلی پوزیشن سے نوازا گیا ہے۔ اس انعام کو جیتنے والی لائبریری کو 2000$ نقد اور ہوائی جہاز کا کرایہ اور رہائش وغیرہ کے اخراجات بھی ملتے ہیں۔

اس ٹرام میں معذوروں ،بچوں اور عمر رسیدہ افراد کے لئے خوصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔ یہ ٹرام ایک ہزار مسافروں کو لیکر سفر کرتی ہے۔

Facebook Comments Box

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے