سوال: ابو عثمان کا ارشاد ہے کہ جس شخص کو اپنے نفس کی کوئی بات اچھی لگتی ہے تو وہ شخص اپنے نفس کا عیب نہیں دیکھ سکتا۔ یہ نفس کیا ہے؟
جواب: یہ قانون صرف اپنے نفس کے لیے ہی نہیں بلکہ عام ہے۔ آپ جسے پسند کرنے لگیں وہ انسان ہو یا جانور کوئی گھر ہو یا مکان' اس کے…